پاکستانی سیاست دانوں کی ذہنیت کی ایک مثال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایم این اے کو سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری رکھنے پر ہمیشہ کے لیے نااہل قرار دیا۔ یہ بات تو علاحدہ رہی۔ دیکھنے والی بات یہ ہے کہ کیا انھیں اس پر کوئی شرمندگی ہوئی۔ قطعاً کوئی نہیں۔ بلکہ ان کا ردِ عمل چوری اور سینہ زوری کے مترادف ہے۔ … Continue reading پاکستانی سیاست دانوں کی ذہنیت کی ایک مثال